حکومت کے لیے تقریباً وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت کے سب سے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک کا فیصلہ کرے۔
مودی دور میں مسلمانوں کو دیوار سے لگانا ایک تلخ حقیقت ہے، اس چلن نے بولی وڈ کو بھی متاثر کیا جو اپنے سیکولر امیج پر فخر کرتا تھا۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح سلمان رشدی پر تقریباً 10 بار چاقو سے حملے کیے گئے اور حملے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔
تبصرے (0) بند ہیں