رنگ برنگے دیوقامت مجسمے، فرانس میں انوکھا میلہ

22 فروری 2017

فرانس کے شہر نیس میں ہر سال بڑے میلے منعقد کیے جاتے ہیں، اور اس سال بھی فرینچ رویرا میں ایسے ہی ایک بڑے کارنیول کا انعقاد کیا گیا۔

دنیا بھر سے لاکھوں افراد نیس میں اس میلے میں شرکت کرنے کے لیے آتے، دو ہفتوں تک جاری رہنے والے میلے میں دلچسپی کے کئی پہلو ہوتے ہیں۔

اس میلے کے لیے ایک ایسے خاص وقت کا بھی انتخاب کیا جاتا، جس میں 18 سواریاں بنائی جاتی، جن کے ذریعے رنگوں کے کارنیول میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس میلے کی تیاریوں میں طویل عرصے درکار ہوتا۔

پریڈ میں نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رنگ برنگا مجسمہ بھی شامل کیا گیا تھا— فوٹو/ اے ایف پی

میلے میں شامل دلچسپ سواریوں پر قدیم تاریخ کو خوبصورت مجسموں کے ساتھ  پیش کرنے کی کوشش کی گئی— فوٹو/اے ایف پی

خواتین نے تیار ہونے میں رنگوں کا بھر پور استعمال کیا تھا — فوٹو/ اے ایف پی

پریڈ میں خواتین ڈانسرز نےشاندار رقص سے  تمام تر توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی — فوٹو/ اے ایف پی

پریڈ میں موجود افراد نے بھی دلچسپ لباس پہن کر شرکت کی — فوٹو/ اے ایف پی

میلے میں کارنیول کنگ نامی سواری کی آمد پر ہر کسی کی نظر صرف اس پر ہی ٹھہر گئی — فوٹو/ اے ایف پی

فرانس میں اس انوکھے میلے میں یورپ ہی نہیں دنیا بھر سے لوگ شریک ہوتے ہیں — فوٹو/ اے ایف پی