Dawnnews Television Logo

خوابوں کی چادر اوڑھے حقیقت

استنبول کے ایک آرٹس حسین شاہین نے اپنی تصاویر میں حقیقت کے ساتھ ساتھ تصوراتی زندگی کو بھی پیش کیا۔
شائع 24 مارچ 2017 06:57pm

کبھی کبھار انسان اپنی سوچ میں ایک ایسی دنیا بسا لیتا ہے جو کسی خواب یا جادو سے کم نہیں ہوتی۔

اور ایسا ہی کچھ ترکی کے ایک آرٹس حسین شاہین نے کیا، جنہوں نے اپنی تصاویر میں حقیقت کے ساتھ ساتھ تصوراتی زندگی کو بھی پیش کیا۔

ان کی منفرد تصاویر میں ایسا آرٹ نظر آیا، جس کا خواب شاید ہر کوئی دیکھتا ہوگا، لیکن حقیقت میں ایسا ہونا ناممکن ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر 55 ہزار کے قریب فالوورز ہیں، جو ان کی بنائی ہوئی ان تصاویر سے بےحد متاثر ہیں۔

فوٹوز بشکریہ/ حسین شاہین انسٹاگرام اکاؤنٹ