چینی وزیراعظم کی آسٹریلین فٹ بال پریکٹس

26 مارچ 2017

چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے آسٹریلین رولز فٹ بال کے کلب میں موجود چینی کھلاڑی چن شاؤلیانگ سمیت کلب میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات کی جبکہ ان کے ساتھ آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرنبل بھی ساتھ تھے۔

وزیراعظم لی کی کیانگ نے آسٹریلوی ہم منصب کے ساتھ خوش گوار لمحات گزارے اور ان کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی کوشش بھی کی۔

آسٹریلوی وزیراعظم اور لی کی کیانگ نے آسٹریلین رولز فٹ بال کے ایک میچ سے بھی لطف اٹھایا۔

پورٹ ایڈیلیڈ کے کھلاڑی چن شاؤلیانگ نے آسٹریلین فٹ بال کے گر بھی بتائے—فوٹو: رائٹرز

چین اور آسٹریلیا کے وزیراعظم، آسٹریلین رولز فٹ بال کے ایک میچ سے بھی محظوظ ہوئے—فوٹو:رائٹرز

وزیراعظم لی کی کیانگ نے چن شاؤلنگ کو داد دی—فوٹو:رائٹرز

چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے آسٹریلوی ہم منصب کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا—فوٹو: رائٹرز
چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے آسٹریلوی ہم منصب کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا—فوٹو: رائٹرز
پورٹ ایڈیلیڈ کے کھلاڑی چن شاؤلیانگ نے آسٹریلین فٹ بال کے گر بھی بتائے—فوٹو: رائٹرز
پورٹ ایڈیلیڈ کے کھلاڑی چن شاؤلیانگ نے آسٹریلین فٹ بال کے گر بھی بتائے—فوٹو: رائٹرز
چینی وزیراعظم کو آسٹریلین رولز فٹ بال کلب پورٹ ایڈیلیڈ کے کھلاڑی کی جرسی بھی پیش کی گئی—فوٹو: رائٹرز