وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور کلثوم نواز کو شادی کے بندھن میں بندھے 46 برس کا عرصہ گزر گیا اور دونوں نے اتوار کے روز اپنی شادی کی 46ویں سالگرہ منائی۔

اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے والدین اور دیگر اہل خانہ کی تصاویر اور چند پیغامات شیئر کیے۔

مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ 'محبت کی ہر کہانی خوبصورت ہوتی ہے لیکن آپ کی کہانی میری پسندیدہ ہے، دنیا کے بہترین جوڑے کو شادی کی 46 ویں سالگرہ مبارک ہو'۔

مریم کا مزید کہنا تھا کہ 'دنیا میں کوئی چیز پرفیکٹ نہیں لیکن آپ دونوں پرفیکٹ ہیں، میری دعا ہے کہ آپ کی رفاقت قائم اور سدا جاری رہے'۔

نواز شریف اور کلثوم نواز کی 46 سالہ ازدواجی زندگی کے چند یادگار لمحات کی تصاویر زیر نظر ہیں۔

نواز شریف اور کلثوم نواز کی شادی کے موقع پر لی گئی تصویر— بشکریہ ٹوئیٹر

نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ —فوٹو بشکریہ آج ٹی وی

نواز شریف، کلثوم نواز اور ان کے بڑے صاحبزادے حسین نواز — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور کلثوم نواز کی 1993 میں برلن میں لی گئی تصویر — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

25 دسمبر 2016 کو سالگرہ کے موقع پر نواز شریف کو کلثوم نواز کیک کھلارہی ہیں— فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی ایک اور خوبصورت تصویر — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور کلثوم نواز ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چل رہے ہیں — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز ایک تقریب میں شریک ہیں — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

سردی کے موسم میں لی گئی ایک اور خوبصورت تصویر — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور کلثوم نواز عمرے کی ادائیگی کے دوران — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

نواز شریف اور ان کی اہلیہ ایک ریسٹورینٹ سے باہر نکلتے ہوئے — فوٹو بشکریہ مریم نواز ٹوئیٹر

تبصرے (0) بند ہیں