ویسٹ انڈیز کا سیریز میں فاتحانہ آغاز

08 اپريل 2017

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے پہلےمیچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔

پراویڈنس پر کھیلے گئے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے سست بلے بازی کا مظاہرہ کیا لیکن بورڈ پر ریکارڈ 309 رنز کا مجموعہ سجایا۔

میزبان ویسٹ انڈیز نے جیسن محمد کی فاتحانہ بلے بازی کی بدولت میچ کو 4 وکٹوں سے اپنے نام کرکے اہم کامیابی حاصل کی۔

جیسن محمد اور ایشلے نرس نے ویسٹ انڈیز کو سیریز میں پہلی کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو برتری بھی دلادی—فوٹو: اے ایف پی

کامران اکمل اور احمد شہزاد نے طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی کی—فوٹو: اےا یف پی

کامران اکمل نے جارحانہ بلےبازی کا مظاہرہ کیا اور 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

محمد حفیظ نے سست بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 88 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کے بلےبازوں نے وکٹوں کےدرمیان رنزبنانے میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

ویسٹ انڈیز کے باؤلرز اپنے ہوم گراؤنڈ میں پاکستان کے 5 بلے باز آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

محمد عامر نے 23 رنز پر والٹن کو آؤٹ کرکے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی تھی—فوٹو: اے ایف پی

سرفراز احمد، ویسٹ انڈیز میں ایک روزہ کرکٹ میں بطور کپتان اپنے پہلے امتحان میں ناکام ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

ویسٹ انڈیز کے ایشلے نرس 34 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے—فوٹو: اے ایف پی

ویسٹ انڈیز کے جیسن محمد نے آخری اوورز میں پاکستان کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا—فوٹو: اے ایف پی