پاکستان میں ایسٹر کی تقریبات

اپ ڈیٹ 16 اپريل 2017

دنیا کی طرح پاکستان میں بھی عیسائی برادری نے ایسٹر کا تہوار مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔

ایسٹر کی مناسبت کے حوالے سے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عیسائی برادری نے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات میں شرکت کی۔

پاکستان کے چاروں صوبے میں موجود گرجا گھروں کو قمقمی روشنیوں سے سجایا گیا۔

ایسٹر کا آغاز مذہبی عبادات سے کیا گیا، خواتین، بچوں اور مردوں کی بہت بڑی تعداد نے گرجاگھروں میں دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔

گرجا گھروں میں کی جانے والی عبادات میں ملکی سلامتی، امن و استحکام کی دعائیں مانگی گئیں۔

ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر ملک کے تمام گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، سکھر اور گجرات سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پولیس کی بھاری نفری گرجا گھروں کے باہر تعینات کی گئی۔

اسکیئرڈ ہرٹ کیتھڈرل چرچ لاہور—فوٹو: اے ایف پی
اسکیئرڈ ہرٹ کیتھڈرل چرچ لاہور—فوٹو: اے ایف پی
اسکیئرڈ ہرٹ کیتھڈرل چرچ لاہور میں لڑکی عبادت کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی
اسکیئرڈ ہرٹ کیتھڈرل چرچ لاہور میں لڑکی عبادت کرتے ہوئے—فوٹو: اے ایف پی
سیلویسٹن آرمی چرچ کراچی —فوٹواے ایف پی
سیلویسٹن آرمی چرچ کراچی —فوٹواے ایف پی
سینٹرل بروکس میموریل چرچ کراچی —فوٹو: اے ایف پی
سینٹرل بروکس میموریل چرچ کراچی —فوٹو: اے ایف پی
سینٹ پیٹرک چرچ کراچی —فوٹو: اے پی
سینٹ پیٹرک چرچ کراچی —فوٹو: اے پی
سینٹ پیٹرک چرچ کراچی —فوٹو: اے پی
سینٹ پیٹرک چرچ کراچی —فوٹو: اے پی
سینٹ جوہن کیتھڈرل چرچ پشاور —فوٹو: اے پی
سینٹ جوہن کیتھڈرل چرچ پشاور —فوٹو: اے پی
کیتھڈرل چرچ آف رزریکشن لاہور —فوٹو: اے پی
کیتھڈرل چرچ آف رزریکشن لاہور —فوٹو: اے پی