کھیلوں کی چند بہترین تصاویر

اپ ڈیٹ 08 مئ 2017

اتوار کو ہفتہ وار چھٹی کے پیش نظر دنیا بھر میں کھیلوں کے دلچسپ مقابلے ہوئے اور اسی حوالے سے چند بہترین تصاویر پیش خدمت ہیں۔

سوئٹرزلینڈ میں ہونے والے گائے کے سالانہ مقابلے کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو گائے آپس میں سینگ ٹکراتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز

ازبکستان کی نادیہ دوسا نووا بیلجیئم میں ہونے والے ہائی جمپ کے مقابلے میں شریک ہیں— فوٹو: اے پی

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کا خوبصورت منظر، میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 85 رنز سے کامیاب رہی— فوٹو: رائٹرز

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں آرسینل کے خلاف میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے ایندر ہریرا کک لگاتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے— فوٹو: اے پی

اسپین میں ہونے والی موٹو جی پی گرینڈ پرکس میں ائیڈرہونڈا ٹیم کے ہسپانوی ر ڈینی پیڈروسا ریس میں شریک ہیں— فوٹو: اے پی

الاباما میں جاری مونسٹر انرجی ناسکار کپ سیریز میں گاڑیوں کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی جنگ جاری ہے— فوٹو: اے ایف پی

ڈنمارک کے گالفرز کی جوڑی تھوربجورن اولیسن اور لوکاس جیرے گارڈ گالف سکسز ایونٹ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ہمراہ پوز دیتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسینل کے خلاف میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے گول کیپر ڈیوڈ ڈیگیا گول روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے، ان کی ٹیم کو میچ میں 2-0 سے شکست ہوئی— فوٹو: اے ایف پی

انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز کے خلاف شنچری کی تکمیل پر کنگز الیون پنجاب کے بلے باز ہاشم آملا داد کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے ایونٹ میں دوسری سنچری بنائی— فوٹو: اے ایف پی

ورلڈ چیمپیئن شپ کے دوران فن لینڈ کے خلاف میچ میں فرانس کے گول کیپر فلورین ہارڈی گول بچاتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز