جنگ عظیم دوم میں جرمنی کو شکست دینے پر روس میں جشن

اپ ڈیٹ 11 مئ 2017

جنگ عظیم دوم میں نازی جرمنی کو شکست دینے پر ہر سال کی طرح اس سال بھی روس میں فوجی پریڈ منقعد کی گئی۔

جنگ عظیم دوم کے زمانے میں روس سویت یونین کی صورت میں موجود تھا، اور اس نے ہٹلر کی نازی جرمنی کو شکست دی تھی۔

روس میں گزشتہ 72 برس سے یہ جشن منعقد ہوتا آیا ہے۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجی پریڈ کا معائنہ کیا۔

ریڈ اسکوائر پر منعقد کی گئی پریڈ میں ہزاروں روسی فوجیوں نے جدید اور غیر روایتی ہتھیاروں کے ساتھ اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

خیال کیا جاتا ہے کہ جنگ عظیم دوم میں سوویت یونین کے 2 کروڑ 70 لاکھ فوجی ہلاک ہوئے تھے، جب کہ آخر میں جرمنی کو شکست ہوئی تھی۔

جنگ عظیم دوم میں جرمن مخالف گروپ میں سب سے زیادہ نقصان سوویت یونین کا ہی ہوا تھا۔

فوجی پریڈ میں ہزاروں روسی فوجیوں نے شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی

پریڈ میں جدید میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

لانگ رینج میزائل بھی نمائش میں لائے گئے—فوٹو:

فوجی پریڈ ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر منعقد کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

جنگ عظیم دوم کے وقت روس سوویت یونین کی صورت میں تھا—فوٹو: اے ایف پی

جنگ عظیم دوم کی جیت میں یہ جشن ہر سال منعقد کیا جاتا ہے—فوٹو: اے ایف پی

9 مئی کوجیت کا 72 واں جشن منایا گیا—فوٹو: اے ایف پی

جنگ عظیم دوم کے درمیان سوویت یونین کے 2 کروڑ 70 لاکھ فوجی مارے گئے تھے—فوٹو: اے ایف پی

پریڈ میں روایتی ہتھیار اور جدید گاڑیوں کی نمائش کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

ہر سال ہونے والی پریڈ کو ہزاروں لوگ دیکھنے آتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

پریڈ میں روسی فوجی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں—فوٹو: رائیٹرز

پریڈ میں تینوں افواج کے نوجوان شامل ہوتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

خواتین اہلکار بھی پریڈ کا حصہ ہوتی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

روسی صدر پریڈ میں خصوصی طور پر شرکت کرتے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

پریڈ میں عمر رسیدہ افراد بھی شامل ہوتے ہیں، جنہوں نےجنگ عظیم دوئم دیکھی—فوٹو: اے ایف پی