مغفرت اور رحمتوں کی رات

اپ ڈیٹ 12 مئ 2017

ملک بھر میں شبِ برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

اس موقع پر اہل ایمان نے عبادات، توبہ استغفار کے علاوہ اپنے اعمال کی اصلاح، رزق میں برکت اور صحت و تندرستی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کررہے ہیں۔

شب برات کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دیتے ہیں جبکہ مساجد اور گھروں پر چراغاں بھی کیا جاتا ہے۔

اس رات کو مغفرت کی رات اوررحمت کی رات بھی کہا جاتا ہے۔

شب برات کے موقع پر کراچی میں لوگ عبادت میں کررہے ہیں— آن لائن فوٹو

شب برات کے موقع پر لاہور کی بادشاہی مسجد پر چراغاں کیا گیا ہے— آن لائن فوٹو

کراچی میں خواتین اپنے کسی عزیز کی قبر پر چراغاں کرتے ہوئے — اے پی فوٹو

کوئٹہ میں دو افراد شخص اپنے عزیز کی قبر پر قرآن مجید کی تلاوت کررہے ہیں— اے پی پی فوٹو

کراچی میں ایک مسجد پر ہونے والا چراغاں— آن لائن فوٹو

کوئٹہ میں شب برات پر ایک مسجد کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے — پی پی آئی فوٹو

سرینگر کے قریب ایک قبرستان میں لوگ اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے جمع — اے پی فوٹو

شب برات کے موقع پر اسلام آباد میں خواتین اپنے پیاروں کے لیے فاتحہ پڑھ رہی ہیں— اے ایف پی فوٹو

لاہور میں مال روڈ پر ایک مسجد کا خوبصورت منظر— آن لائن فوٹو

لاہور کے دریائے راوی میں خواتین موم بتیوں اور شمعوں کو پانی میں چھوڑ رہی ہیں — رائٹرز فوٹو

شب برات کے موقع پر پھولوں کی مانگ میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے — اے پی پی فوٹو