پاکستان میں بین الاقوامی ریسلنگ کی آمد

18 مئ 2017

دو درجن سے زائد پروفیشنل ریسلر جن میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے سابق ریسلرز بھی ہیں، نے پاکستان کے پہلے بین الاقوامی پروفیشنل ریسلنگ مقابلے میں حصہ لیا۔

اس ایونٹ کا آغاز بدھ کو ہوا۔

یہاں آپ کراچی میں اس ایونٹ کے آغاز پر لوگوں کو اپنی صلاحیتوں سے محظوظ کرنے والے ریسلرز کی کشتیوں کی تصویری جھلکیاں دیکھ سکیں گے۔

یہ واضح رہے کہ پہلی بار پاکستان میں عالمی سطح پر مشہور ریسلرز آئے اور اس ایونٹ کا حصہ بنے۔

تصاویر بشکریہ رائٹرز

پروفیشنل ریسلر اینجلز بومبیتا اپنی حریف آڈرے برائیڈ پر چھلانگ لگاتے ہوئے

ریسلر آرون ریمی اور ایڈم فلیکس میکسٹیڈ ایک دوسرے سے نبرد آزما

آڈرے برائیڈ (ٹاپ) اپنی حریف ریسلرز بیٹی ٹریش (بائیں) اور اینجلز بومبیتا کو پن کرتے ہوئے

ریسلنگ کے پرستار پاکستانی ناظرین کا کراچی میں شو کے دوران جوش و خروش

ریسلر ٹینی آئرن نے اپنے حریفوں فیوری اور ٹینگو ٹم کو اٹھایا ہوا ہے

پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ شو کی افتتاحی تقریب کے دوران پاکستانی ریسلر بادشاہ خان قومی پرچم اٹھائے ہوئے