جب ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ ریاض میں اترے

اپ ڈیٹ 22 مئ 2017

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ شروع کردیا اور سلسلے میں وہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچے۔

وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب یا کسی مسلم ملک کا انتخاب کیا۔

حالانکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران اور عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ مسلم مخالف بیانات اور اقدامات اٹھاتے رہے ہیں۔

اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ، بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیریڈ کوشنر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز ایئرفورس ون سے اترنے والے امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کا استقبال کررہے ہیں — فوٹو/رائٹرز

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریڈ کارپٹ پر مصافحہ کررہے ہیں — رائٹرز

سعودی شاہ سلمان نے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ سے بھی مصافحہ کیا — اے ایف پی

ریاض پہنچنے پر امریکی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا —اے ایف پی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور داماد جیریڈ کوشنر بھی اس دورے میں ساتھ ہیں — رائٹرز

ٹرمپ سعودی عرب میں ہونے والے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کریں گے— اے ایف پی

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اپنی نشست پر براجمان ہونے کے لیے تیار ہیں جبکہ شاہ سلمان بھی ان برابر میں موجود ہیں —رائٹرز

کافی کے سیشن میں امریکی صدر اور سعودی شاہ کے درمیان تبادلہ خیال بھی ہوا — رائٹرز

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں سے بھی ملاقات کریں گے — رائٹرز

شاہ سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ ایک ہی کار میں سوار ہوکر شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے باہر نکلے—اے ایف پی

ڈونلڈ ٹرمپ کار کے اندر سے سعودی عہدے دار کو ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں — اے ایف پی