آئی پی ایل میچوں پر شرط، ایک کروڑ قرض میں ڈوبے انجینئر کی بیوی کی خودکشی درشن بابو پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں لیکن وہ کرکٹ میچوں پر شرط لگانے اور جوا کھیلنے کی لت کا شکار تھے۔
ڈان انویسٹی گیشن: بحریہ ٹاؤن کراچی کی مسلسل غیرقانونی توسیع کی مشکوک کہانی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2019ء کے فیصلے کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کو وسعت دینے کی تفصیلات ڈان کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔
6 ہائیکورٹ ججز کا جوڈیشل کونسل کو خط، عدالتی امور میں ایگزیکٹو، ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو مداخلت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے بھی لکھا لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی، خط کا متن
پرنسپل ایچی سن کالج کی 28 دن چھٹی کی درخواست منظور مائیکل اے تھامسن کی غیر موجودگی میں آمنہ کامران اور خالد نون برسار ایچی سن کالج کے انتظامی فرائض سر انجام دیں گے۔
اسلام آباد میں بھی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی بچہ گاڑی میں سن روف سے باہر نکل کر کھڑا تھا کہ نامعلوم سمت سے آتی ڈور بچے کی گردن پر پھر گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط خط میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا ہے۔
پولیس افسر سے بد سلوکی پر حکومت پنجاب کا ایم پی اے کو شوکاز نوٹس، 3 روز میں جواب طلب میں اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی ملک وحید کی جانب سے بد سلوکی پر بہت شرمندہ ہوں، مریم نواز کی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ملاقات میں گفتگو
ایچی سن کالج کے پرنسپل گورنر پنجاب کے فیصلے سے ناخوش تھے، عطا تارڑ احد چیمہ کے بچوں کا ایچی سن کالج میں داخلہ میرٹ پر ہوا تھا، پرنسپل سے رابطہ کر کے معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی تھی، وزیر اطلاعات
شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے لیے تین نام زیر غور ہیں، شاہین آفریدی کو نومبر 2023 میں بابر اعظم کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
چین: ون چائلڈ پالیسی کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ حتیٰ کہ آج بھی یہ نسل، دنیا کی مظبوط ترین معاشی طاقت بننے والے ملک کے معاشرے میں کہیں کونے میں گمنامی میں جی رہی ہے۔
چین: ون چائلڈ پالیسی کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ حتیٰ کہ آج بھی یہ نسل، دنیا کی مظبوط ترین معاشی طاقت بننے والے ملک کے معاشرے میں کہیں کونے میں گمنامی میں جی رہی ہے۔
تبصرے (1) بند ہیں