وینس فلم فیسٹیول میں اداکاراؤں کے جلوے

اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2017

ویسے تو دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز ’کانز‘ کو حاصل ہے، تاہم ’وینس‘ کو دنیا کے قدیم ترین فلم فیسٹیول کا اعزاز حاصل ہے۔

اٹلی کے شہر وینس میں ہونے والا یہ فلمی میلا نہ صرف دنیا کا قدیم ترین فلم فیسٹیول ہے، بلکہ یہ کانز اور برلن فیسٹیول کے بعد تیسرا بڑا فیسٹیول بھی ہے۔

پانچ سے 9 ستمبر تک جاری رہنے والے 74 ویں وینس فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے فلمی ستارے، ہدایت کار، گلوکار، موسیقار، ڈانسرز، پروڈیوسرز، فوٹوگرافرز اور فلمی ناقدین اٹلی پہنچے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی فیسٹیول میں 4 درجن سے زائد فلمیں دکھائی جائیں گی۔

جینیفر لارنس بھی مسکراتی نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی

امریکی اداکارہ مشیل پفیئر بھی نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی

ماڈل اسٹیلا میکسویل نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے—فوٹو: اے ایف پی

جاپانی اداکارہ ہائرز سوزو بھی شریک ہوئیں—فوٹو: اے پی

کرسٹین ڈینسٹ بھی مداحوں کے ساتھ سیلفی بناتی نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی

اٹلی کی اداکارہ ماتدا دی اینجلس ساتھی اداکار اینڈرا آرکنجلی کے ساتھ شریک ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

اٹالین اداکارہ مکائلی رمازوتی فوٹوگرافز کی توجہ کا مرکز رہیں—فوٹو: اے ایف پی

گلوکارہ نوئمی کا ایک منفرد انداز—فوٹو: اے ایف پی

سپر ماڈل ٹینا کناکے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں—فوٹو: اے ایف پی