پاکستان مسلم لیگ نواز کی امید وار کلثوم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 13 ہزار سےزائد ووٹوں سے شکست دے کر قومی اسمبلی کی رکن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے 28 جولائی کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد خالی ہوگئی تھی جس کے لیے مجموعی طور پر 44 امیدوار میدان میں تھے۔

غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کو آزاد امیدوار شیخ یعقوب نے بھی پیچھے چھوڑدیا اور یوں پی پی پی حلقےمیں چوتھے نمبر پر رہی۔

ضمنی انتخاب میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
ضمنی انتخاب میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
این اے 120 کے حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ سے زیادہ ہے—فوٹو: اے ایف پی
این اے 120 کے حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ سے زیادہ ہے—فوٹو: اے ایف پی
پولنگ کے دوران پاکستان مسلم لیگ نواز اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی—فوٹو:اے ایف پی
پولنگ کے دوران پاکستان مسلم لیگ نواز اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی—فوٹو:اے ایف پی
ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے—فوٹو:اے ایف پی
ضمنی انتخاب کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے—فوٹو:اے ایف پی
سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کے علاوہ پاک فوج کے جوان بھی تعینات کیے گئے تھے—فوٹو: اے ایف پی
سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کے علاوہ پاک فوج کے جوان بھی تعینات کیے گئے تھے—فوٹو: اے ایف پی
لاہور میں ضمنی انتخاب کے دوران گہما گہمی کا ماحول تھا جہاں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے—فوٹو: اے ایف پی
لاہور میں ضمنی انتخاب کے دوران گہما گہمی کا ماحول تھا جہاں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے—فوٹو: اے ایف پی
غیرحتمی نتائج کے مطابق کلثوم نواز نے این اے 120 کی نشست جیت لی—فوٹو: اے ایف پی
غیرحتمی نتائج کے مطابق کلثوم نواز نے این اے 120 کی نشست جیت لی—فوٹو: اے ایف پی
این اے 120 کی نشست سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی—فوٹو: اے ایف پی
این اے 120 کی نشست سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی—فوٹو: اے ایف پی

ویڈیوز

راولپنڈی میں بہادر لڑکی نے لٹیروں کی درگت بنادی
'خواجہ آصف کس منہ سے پارلیمنٹ کے تقدس کی بات کرتے ہیں'
خورشید شاہ عمران خان پر برس پڑے
پارلیمنٹ کوگالی دینے سے اقتدارنہیں ملے گا،خواجہ آصف

تصاویر

اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان، کہیں خیر مقدم، کہیں احتجاج
دنگ کردینے والی 'غیر قانونی' تصاویر
کراچی ایٹ فیسٹیول میں آپ کو کیا کھانا چاہیے؟
خواتین اسٹیڈیم میں، سعودی عرب میں تاریخ رقم

تبصرے (0) بند ہیں