Dawnnews Television Logo

برائڈل فیشن ویک میں اداکاراؤں و ماڈلز کے جلوے

لاہور میں ہونے والے فیشن ویک میں پہلے دن ریشم اور حمیمہ ملک سمیت دیگر خوبرو ماڈلز نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے
شائع 15 اکتوبر 2017 06:19pm

پاکستان فیشن ڈزائنر کونسل (پی ایف ڈی سی) کے پئرس لوریل برائڈل فیشن ویک 2017 (پی ایل بی ڈبلیو) کا لاہور میں آغاز ہوگیا۔

برائڈل فیشن ویک میں متعدد فیشن ڈزائنرز اور فیشن ہاؤسز کی جانب سے دیدہ زیب اور خوبصورت ملبوسات متعارف کرائی گئیں۔

فیشن شو کے پہلے دن اداکارہ ریشم اور حمیمہ ملک سمیت دیگر خوبصورت ماڈلز نے ریڈ کارپٹ پر دیدہ زیب لباس کے ساتھ جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک کے پہلے دن رائمہ ملک، شمسہ ہاشوانی، شیزا حسن علی ذیشان تھیٹرز اور دیگر ڈزائنرز کی ملبوسات پیش کی گئیں۔

فیشن ویک کے آغاز میں رائمہ ملک کے زیورات اور دلہن کے ڈزائنز کو بہت سراہا گیا، جب کہ شیزا حسن، شمسہ ہاشوانی اور علی ذیشان تھیٹرز کے ملبوسات نے بھی شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

رائمہ ملک کے وسیم خان کے تعاون سے پیش کیے گئے زیورات اور ملبوسات

رائمہ ملک نے برائڈل لباس میں زیورات کے دیدہ زیب ڈیزائن بھی پیش کیے
رائمہ ملک نے برائڈل لباس میں زیورات کے دیدہ زیب ڈیزائن بھی پیش کیے

اداکارہ ریشم نے رائمہ ملک کے لباس پر واک کی
اداکارہ ریشم نے رائمہ ملک کے لباس پر واک کی

رائمہ ملک اور وسیم احمد کے ڈزائن کو سراہا گیا
رائمہ ملک اور وسیم احمد کے ڈزائن کو سراہا گیا

شمسہ ہاشوانی کے ملبوسات

شسمہ ہاشوانی نے گزشتہ برس فیشن ڈیبیو کیا تھا
شسمہ ہاشوانی نے گزشتہ برس فیشن ڈیبیو کیا تھا

حمیمہ ملک نے شمسہ ہاشوانی کے ملبوسات پیش کیے
حمیمہ ملک نے شمسہ ہاشوانی کے ملبوسات پیش کیے

شیزا حسن کے ڈزائن

شیزا حسن نے بھی اچھوتے ڈیزائن پیش کیے
شیزا حسن نے بھی اچھوتے ڈیزائن پیش کیے

شیزا حسن کے ملبوسات میں رنگوں کا خوب استعمال کیا گیا تھا
شیزا حسن کے ملبوسات میں رنگوں کا خوب استعمال کیا گیا تھا

علی ذیشان تھیٹرز اسٹوڈیو کے ملبوسات

علی ذیشان  تھیٹرز کے ملبوسات منفرد رہے
علی ذیشان تھیٹرز کے ملبوسات منفرد رہے

علی ذیشان تھیٹرز کے ڈزائن دیگر ملبوسات سے مختلف تھے
علی ذیشان تھیٹرز کے ڈزائن دیگر ملبوسات سے مختلف تھے

علی ذیشان کے ڈیزائن نے ذیادہ شائقین کی توجہ حاصل کی
علی ذیشان کے ڈیزائن نے ذیادہ شائقین کی توجہ حاصل کی

علی ذیشان تھیٹرز کے اچھوتے ڈیزائن
علی ذیشان تھیٹرز کے اچھوتے ڈیزائن


تمام تصاویر بشکریہ: فیصل فاروقی اور اس کی ٹیم ڈریگن فلائے۔