24 معروف اداکار جو ہم عمر ہیں

24 معروف اداکار جو ہم عمر ہیں


وقت ایسی چیز ہے جو ہر فرد پر مختلف انداز سے اثرانداز ہوتا ہے۔

ہر شخص جتنا چاہے وہ کتنا ہی بڑا فنکار کیوں نہ ہو، وقت کے اثرات سے بچ نہیں پاتا، تاہم اسے کم کرنے کے لیے کچھ چیزوں کو اپنایا جاسکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ کچھ اداکار اور اداکارائیں عمر برھنے کے باوجود اپنی شخصیت کو جوان رکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں جبکہ دیگر معروف شخصیات ان کی عمر کے ہونے کے باوجود زیادہ بڑی عمر کے لگتے ہیں۔

یہاں آپ نیچے معروف شخصیات کی کچھ تصاویر دیکھ سکیں گے جو یکساں عمر کے ہیں مگر دیکھنے میں بالکل مختلف نظر آتے ہیں۔

ان میں کچھ کے جھریاں نظر آئیں جبکہ کچھ کے بال سفید ہیں، مگر ان کی ہم عمر افراد کی جلد اور جگمگاتے بال بھی نظر آئیں گے۔

انیل کپور اور انوپم کھیر

اینڈریو گارفیلڈ اور کرس ہیم ورتھ

سری دیوی اور فرح خان

مریسا تومی اور رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر

ملائیکہ اروڑا اور روینہ ٹنڈن

ایما اسٹون اور ایڈلے

ہریتک روشن اور نواز الدین صدیقی

اینا کینڈرک اور گال گدوت

Keanu Reeves اور جونی ڈیپ

کرینہ کپور اور ودیا بالن

جنیفر لارنس اور ایما واٹسن

ون ڈیزل اور اکشے کمار

تصاویر بشکریہ ہندوستان ٹائمز