’میڈ ان پاکستان‘ ایک منفرد فیشن شو

12 نومبر 2017

صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے ’میڈ ان پاکستان‘ نامی ایک منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں 9 سے 12 نومبر تک جاری رہنے والے اس منفرد فیش شو کا مقصد دنیا بھر میں پاکستانی کپڑے اور فیشن انڈسٹری کو متعارف کرانا تھا۔

اس منفرد فیش شو اور بزنس فیسٹیول میں کم سے کم 5 غیر ملکی ممالک کے وفود نے شرکت کی۔

ٹی ڈی اے پی کی جانب سے منعقد کیے گئے اس میلے میں کم سے کم 700 غیر ملکی افراد نے شرکت کی۔

فیش شو میں پاکستان کے معروف فیشن ڈزائنرز اور فیشن ہاؤسز نے اپنی مصنوعات کی تشہیر کی، جسے غیر ملکی افراد نے خوب سراہا۔

اس بار فیش شو میں اس بات کا بھرپور خیال رکھا گیا کہ کپڑوں اور فیشن کی مصنوعات میں زیادہ سے زیادہ عالمی معیار کو برقرار رکھا جائے۔

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: پی پی آئی
—فوٹو: پی پی آئی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: پی پی آئی
—فوٹو: پی پی آئی