تبصرے (1) بند ہیں

Nasir Hussain Nov 15, 2017 05:32pm
یہ پولیس کے لوگ ہیں۔۔۔ کوئی عام ڈاکو چور اس قدر جرات کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ ہچکچاتے ضرور ہیں۔ اس طرح کے پولیس والوں کا ٹولہ مغرب کے بعد گارڈن کی چورنگی، گل پلازہ ایم اے جناح روڈ،، اور گلستان جوہر کے علاوہ لسبیلہ سگنل چورنگی کے قریب بسوں مزدوں اور موٹر سا َیکل سوار لوگوں کو ہر روز سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ لوگ جس گھمنڈ میں ہوتے ہیں اس سے صاف ظا ہر ہوتا ہے کہ ان لوگوں کی پہنچ ہے تو ایسا ہے ورنہ سارا کراچی آج ایسا ہی کر رہا ہوتا۔