شمالی کوریا نے امریکا تک مار کرنے والے اپنے ایک اور طاقت ورترین بین البراعظمی بلیسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کے کامیاب تجربے کے بعد ملک بھر میں جشن منایا۔

ان تقاریب میں شریک افراد نے کامیاب میزائل تجربے کی حمایت میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا کہ ’ہم اس ہواسنگ 15 کے کامیاب تجربے کی خوشیاں منا رہے ہیں جو پوری دنیا کے سامنے چوسن (شمالی کوریا) کی طاقت اور عظمت کا مظاہرہ کر رہا ہے‘۔

ماہرین کا ماننا تھا کہ پیانگ یانگ کے اس میزائل تجربے کے بعد وہ واشنگٹن سمیت امریکا کے کسی بھی شہر کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگیا۔

پیانگ یانگ کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے اس تجربے کے بعد شمالی کوریا کو ایٹمی ریاست قرار دے دیا تھا۔

مذکورہ تجربہ شمالی کوریا کی جانب سے اب تک بین البراعظمی رینج کی صلاحیت کے حامل میزائل کا تیسرا تجربہ تھا اس قبل بھی پیانگ یانگ 2 مرتبہ ایسے میزائل تجربات کر چکا ہے۔

— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے ایف پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی
— فوٹو، اے پی

ای میل

ویڈیوز

کراچی میں سبزیوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی
’نواز شریف کی طبیعت راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتی، کچھ ماہ لگ سکتے ہیں‘
'فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چاروں شانے چت ہوگئی'
بلوچستان میں ثقافتی آلاتِ موسیقی کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟

تصاویر

اچھے آغاز کے باوجود برسبین میں پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام
دبئی میں شاندار ایئر شو
ہانگ کانگ: مظاہروں میں شدت، یونیورسٹی 'میدان جنگ' کا منظر پیش کرنے لگی
پانیوں کے شہر ’وینس‘ میں سیلاب کے بعد ایمرجنسی

تبصرے (0) بند ہیں