غروب آفتاب کے دلکش مناظر

اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2017

کیا کبھی سکون سے ایک جگہ بیٹھ کر غروب آفتاب کا منظر دیکھا ہے آپ نے؟

شام ہونے پر جب کسی کونے سے سورج اپنی جھلک دکھا رہا ہوتا ہے تو آسمان پر جو رنگ نظر آتے ہیں، وہ دل موہ لینے والے ہوتے ہیں۔

اگر آپ کو خود دیکھنے کے لیے وقت نہیں ملتا، تو دنیا کے مختلف مقامات پر اس کے مناظر آپ کو ضرور پسند آئیں گے۔

اسلام آباد میں غروب آفتاب — آئی این پی فوٹو

مشرقی فرانسی میں سورج ایک پہاڑی کے پیچھے غائب ہورہا ہے — اے ایف پی فوٹو

صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں غروب آفتاب کا خوبصورت نظارہ — اے ایف پی فوٹو

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں غروب ہوتا سورج ایک عمارت کے پیچھے سے جھلک دکھاتا ہوا — اے ایف پی فوٹو

اس طرح کا نطارہ کس کو پسند نہیں آئے گا؟— اے پی فوٹو

جرمن شہر فرینکفرٹ میں غروب آفتاب کا نظارہ — اے پی فوٹو

گوہاٹی میں دریائے برہما پترا میں ماہی گیر مچھلی کا شکار کررہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

نئی دہلی میں گروب آفتاب کا منظر — اے ایف پی فوٹو

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلوں کو لگی آگ نے غروب آفتاب کے رنگ کو بھی زیادہ شعلہ فشاں بنادیا — اے پی فوٹو

اسلام آباد میں غروب ہوتا سورج،— اے پی پی فوٹو