لاہور میں برائڈل ویک کا رنگا رنگ میلہ

اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2017

پاکستان میں اس وقت لوگ لگتا ہے کہ شادیوں میں بہت مصروف ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس رجحان کو دیکھتے ہوئے آٹھ دسمبر کو برائڈل ویک کا آغاز ہوا۔

لاہور میں سجنے والے اس عروسی میلے میں معروف اداکاروں سمیت ٹاپ ماڈلز نے شرکت کی۔

معروف ڈیزائنرز نے اپنے عروسی ملبوسات کے خوبصورت رنگوں سے اس شو کو بہترین بنا دیا، جس کی چند تصاویر یہاں آپ دیکھ سکیں گے۔

ہم برائڈل ویک کے دوسرے دن ایک ماڈل کا انداز— اے ایف پی فوٹو

لاہور میں برائڈل ویک کے دوران ماڈلز ڈیزائنر کیان ای کے ملبوسات کے ساتھ کیٹ واک کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ماڈلز ڈیزائنر ارم کے ملبوسات کو پیش کررہی ہیں — اے پی فوٹو

ڈیزائنر امینہ یاسمین کا یہ عروسی لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا — اے پی فوٹو

خواتین کے ساتھ ساتھ مرد ماڈلز بھی عروسی ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوہ گر ہوئے — اے پی پی فوٹو

معروف اداکارہ سجل علی نے بھی ریمپ پر کیٹ واک کی — اے پی پی فوٹو

زرق برق ملبوسات نے دیکھنے والوں کی آنکھیں خیرہ کردیں — اے پی پی فوٹو

برائڈل ویک میں ماڈلز کی کیٹ واک — آن لائن فوٹو

اداکار شان شاہد اور اداکارہ عظمیٰ حسن نے پہلے روز اس شو میں ریمپ پر ماڈلنگ کی — اے ایف پی فوٹو

برائڈل ویک کے پہلے روز کی ایک جھلک — اے ایف پی فوٹو

ویسے تو رنگ متعدد تھے مگر روایتی سرخ رنگ کے ملبوسات ہی زیادہ تر چھائے نظر آئے — اے ایف پی فوٹو

ماڈل کا ایک انداز — اے ایف پی فوٹو
ماڈل کا ایک انداز — اے ایف پی فوٹو
ماڈلز کا ایک انداز — اے ایف پی فوٹو
ماڈلز کا ایک انداز — اے ایف پی فوٹو