2017 میں فلیکر کی 25 بہترین تصاویر



2017 اختتام کی جانب گامزن ہے اور اب وقت ہے کہ اس سال کو خاص بنانے والی چیزوں پر نظر ڈالی جائے۔

اور جب تصاویر کی بات ہو تو فلیکر کو کون نظرانداز کرسکتا ہے جس پر ہر سال اربوں تصاویر کو اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اس فوٹو شیئرنگ سائٹ نے 2017 کی 25 بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے جو کہ اس سائٹ پر رواں سال اپ لوڈ کی گئیں۔

مگر فلیکر نے اس فہرست کو کیسے مرتب کیا ؟

اس کا جواب ہے کہ اس سائٹ نے ایک خاص الگورتھم کو استعمال کرکے سوشل اور انگیج منٹ کے پیمانوں کو دیکھتے ہوئے ان تصاویر کا انتخاب کیا۔

یعنی کوئی تصویر کتنی بار دیکھی گئی، لائیک یا شیئر کی گئی۔

اور سائٹ نے یہ بھی خیال رکھا کہ کسی فوٹو گرافر کی ایک سے زیادہ تصویر اس فہرست کا حصہ نہ بنے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جو تصویر سرفہرست یا نمبرون قرار پائی وہ حال ہی میں اس پر پوسٹ کی گئی تھی اور اس نے پھر بھی لوگوں کے دلوں کو جیت لیا۔

یہاں آپ ان سرفہرست تصاویر کو نیچے دیکھ سکتے ہیں جو 22 سے شروع ہوکر نمبرون تک جائیں گی۔


22

Epiphany (Explored)


21

Winter Fairytale - Flickr Top25 2017 -


20

flow (Explored)


19

Lion City


18

Hallstatt Residential


17

Solitude


16

Jonathan Le Borgne/flickr
Jonathan Le Borgne/flickr


15

Vestrahorn Islande


14

Oh oooooh!


13

Braving the Weather


12

Mont Saint-Michel puddle mirrored


11

Milky Way over Harvey Dam, Western Australia


10

big and bigger


9

elena_shumilova/flickr
elena_shumilova/flickr


8

Stairway to heaven


7

Gladys Klip/flickr
Gladys Klip/flickr


6

Mi Fuego


5

nils/flickr
nils/flickr


4

Slipping Away


3

Light of Glory


2

Wayne Pinkston/flickr
Wayne Pinkston/flickr


1

say goodbye...

تبصرے (0) بند ہیں