بھارت کا 69 واں یوم جمہوریہ

27 جنوری 2018

بھارت نے اپنے قومی آئین کی تشکیل کی مناسبت سے تاریخ کا 69 واں یوم جمہوریہ منایا۔

بھارتی یوم جمہوریہ پر مختلف ریاستوں میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ مرکزی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی شریک تھے جہاں سارک ممالک کے نمنائندوں کے علاوہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی بھی شریک تھیں۔

کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

بھارت کے یوم جمہوریہ میں طلبا سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مختلف تقاریب میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
بھارت کے یوم جمہوریہ میں طلبا سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مختلف تقاریب میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی
—فوٹو:اے ایف پی
—فوٹو:اے ایف پی
تقاریب میں کشمیری ثقافت کو بھی نمایاں کیا گیا—اے ایف پی

—فوٹو:اے  پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی
—فوٹو:اے پی