پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلڈ بلیو مون کا نظارہ

اپ ڈیٹ 31 جنوری 2018

پاکستان سے لے کر مشرق وسطیٰ، شمالی امریکا، روس، آسٹریلیا اور بھارت تک کروڑوں افراد نے سپر بلڈ بلیو مون کا نظارہ دیکھا۔

یہ مظہر اس وقت دیکھے میں آیا جب سورج، زمین اور چاند ایک قطار میں ایک دوسرے کے سامنے آگئے جس کے نتیجے میں چاند گرہن لگا اور اس وقت چاند زمین کے قریب ترین تھا۔

یہ ایک ماہ کے اندر دوسرا مکمل چاند تھا اور اسی لیے اسے بلیو مون کا نام بھی دیا گیا جس کا رنگت سے کچھ لینا دینا نہیں جبکہ بلڈ یا سرخ اس وقت نظر آتا ہے جب زمین چاند اور سورج کے درمیان آجاتی ہے۔

مختلف مقامات کی تصاویر نیچے دیکھی جاسکتی ہیں۔

لاس اینجلس، امریکا میں اس نظارے کے لیے ماہرین فلکیات جمع ہوئے — اے ایف پی فوٹو

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چاند گرہن لگنے کے بعد سرخ ہوگیا — اے ایف پی فوٹو

اس تصویر میں تو چاند زمین پر ہی اتر آیا ہے — اے ایف پی فوٹو

جب چاند مکمل طور پر سرخی مائل ہوگیا — اے پی فوٹو

بیت المقدس کی فضاؤں میں جگمگاتا سپر بلیو بلڈ مون — اے ایف پی فوٹو

سانتا مونیکا، کیلیفورنیا — اے پی فوٹو
سانتا مونیکا، کیلیفورنیا — اے پی فوٹو
پاکستان میں بھی یہ نایاب نظارہ دیکھنے میں آیا جیسے اسلام آباد کی اس تصویر کو دیکھا جاسکتا ہے — اے پی پی فوٹو

سنگاپور میں تو چاند تاروں میں جھولتا ہوا نظر آیا — اے ایف پی فوٹو

سپر بلڈ مون پر گرہن لگنے کے منظر کا مجموعہ — اے ایف پی فوٹو

انڈونیشیا میں سپر بلڈ بلیو مون کا دلکش نظارہ، اب یہ منظر 2037 میں دیکھنے کو ملے گا— اے ایف پی فوٹو

دنیا بھر میں ایسا 35 سال بعد دیکھنے میں آیا — اے پی فوٹو

بنگلور، بھارت میں چاند کو مکمل چاند کو گرہن لگ رہا ہے، سپر بلیو بلڈ مون کا یہ نظارہ 1982 کے بعد پہلی بار دیکھنے میں آیا— اے پی فوٹو

میانمار میں چاند کو گرہن لگ رہا ہے — اے پی فوٹو

اسلام آباد میں چاند گرہن کا منظر — اے پی فوٹو

کولمبیا میں چاند طلوع ہورہا ہے — اے ایف پی فوٹو