جنوبی کوریا: ونٹر اولمپکس پایونگ چینگ 2018 کی تیاریاں

04 فروری 2018

جنوبی کوریا میں ونٹر اولمپکس پایونگ چینگ 2018 شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں لیکن اس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف ٹیموں کی جانب سے پریکٹسز کا سلسلہ جاری ہے۔

بچے ہوں یا بڑے ہر کوئی پایونگ چینگ 2018 کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے اور اپنے ملک میں دیگر ممالک کی ٹیموں کو کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔

پایونگ چینگ 2018 کا باقاعدہ آغاز 9 فروری سے ہوگا جو 25 فروری تک جاری رہے گا، اس اولمپکس میں براعظم ایشیا، افریقہ اور امریکا سمیت دنیا بھر سے مختلف ممالک حصہ لے رہے ہیں۔

ونٹر اولمپکس میں الپائن اسکنگ، بیتھ لونگ، کراس کنٹری اسکنگ،فری اسٹائل اسکنگ، سنو بورڈ اور آئس ہاکی سمیت مختلف گیمز کھیلے جائیں گے۔

پایونگ چینگ  2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک جوڑا آئس اسکیٹنگ کے دوران شاندار کرتب کا 
مظاہرہ کرتے ہوئے —فوٹو: اے ایف پی
پایونگ چینگ 2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک جوڑا آئس اسکیٹنگ کے دوران شاندار کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے —فوٹو: اے ایف پی
ونٹر اولمپکس کی تیاریوں کے دوران آئس ہاکی کے کھلاڑی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

جنوبی کوریا میں ہونے والے پایونگ چینگ 2018 کے درمیان تیار کیے گئے اسٹیڈیم کا خوبصورت منظر— فوٹو: اے ایف پی

آئس ہاکی کی ٹیم پریکٹس کے دوران پش اپس لگا رہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

پایونگ چینگ 2018 میں کرتب کے دوران کورین  جوڑے کا دلکش انداز —فوٹو: اے ایف پی

پایونگ چینگ 2018 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک مقام کو غباروں سے سجایا گیا — فوٹو: اے پی

جنوبی کوریا اور دیگر ممالک کے جنڈھے مختلف ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

ایک آرٹسٹ برف کے دیدہ زیب ماڈل بنا رہا ہے— فوٹو: اے پی

پایونگ چینگ کی آمد پر دو بچے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

ونٹر اولمپکس کے استقبالیہ پر برف سے بنایا گیا خوبصورت ماڈل — فوٹو: اے پی

جنوبی کوریا میں ہونے والے اولمپکس کے دوران مختلف گیمز کے نشانات نمایاں کیے جارہے ہیں — فوٹو: اے پی