یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان بھر میں مظاہرے

06 فروری 2018

پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 فروی کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔

اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف ہیں۔

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے حق خود ادرایت کے لیے کمشیری عوام 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد بھارتی فوجیوں سے لڑ رہے ہیں تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر اپنے حق خوداردایت کو حاصل کرسکیں۔

اسی سلسے میں آج کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں کشمیر سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

ان احتجاجی مظاہروں کے مناظر آپ کے سامنے پیش ہیں۔

جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید لاہور میں مظاہرین سے خطاب کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

جماعت اسلامی کی خواتین رکن سر پر کلمہ پہنے مارچ کا حصہ بنیں — فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا کارکنان کشمیر سے یکجہتی دکھانے کے لیے جمع ہیں — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین کشمیر میں قتل و غارت بند کرنے کا بینر لیے کھڑے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ بھارتی وزیر اعظم اور اسرائیلی وزیر اعظم کے پتلے کو بھی نذر آتش کیا گیا — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا جلایا — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین بھارت کے جھنڈے کو پیروں تلے روند رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کشمیر سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خواتین کی بڑی تعداد نے بھی مارچ میں شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین کشمیر کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

مظاہرین نے کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے احتجاج میں شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی