سرمائی اولمپکس کی تاریخی افتتاحی تقریب

اپ ڈیٹ 12 فروری 2018

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس کے مشترکہ مارچ اور دونوں حریف ممالک کے رہنماؤں کے درمیان تاریخی مصافحے کے ساتھ سرمائی اولمپکس 2018 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں امریکی نائب صدر مائیک پنس سمیت کئی عالمی شخصیات شریک ہوئیں۔

افتتاحی تقریب میں نیلے اور سفید رنگ پر مشتمل متحدہ کوریائی جھنڈے تلے جنوبی اور شمالی کوریا کا وفد داخل ہوا تو حاضرین بھی پرجوش دکھائی دیے۔

جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اور شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ نے مسکراتے چہروں کے ساتھ ہاتھ ملایا اور وی آئی پی سیکشن میں جابیٹھے جس کے بعد کوریا کے ایتھلیٹس نے مارچ کیا۔

خیال رہے کہ کئی مہینوں تک جوہری تصادم کے خطرات منڈلاتے ایک پرخطر وقت میں دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد تعلقات میں اس حد تک نرمی آئی کہ جنوبی کوریا میں ہونے والے اولمپکس میں دونوں ممالک کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے مارچ کرتے نظر آئے۔

—فوٹو:اے ایف پی
—فوٹو:اے ایف پی
جنوبی کوریا کے صدر، شمالی کوریا کے صدر کی بہن سے ہاتھ ملا کر تاریخی تقریب میں شامل ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

جنوبی کوریا میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں کئی ممالک سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل تھیں—فوٹو:اے ایف پی

خوب صورت تقریب میں کئی رنگ دکھائی دیے—فوٹو:اے ایف پی

متحدہ کوریا کے پرچم تلے شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس اور دیگر کارکنوں نے تقریب کا رنگ بڑھا دیا—فوٹو:اے ایف پی

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان گزشتہ ماہ ہی اتفاق رائے ہوا تھا—اے ایف پی

جنوبی کوریا میں خوبصورت تقریب ہوئی—فوٹو:اے ایف پی

دنیا بھر کے ایتھلیٹس کے چہروں سے خوشی چھلک رہی تھی—فوٹو:اے ایف پی
دنیا بھر کے ایتھلیٹس کے چہروں سے خوشی چھلک رہی تھی—فوٹو:اے ایف پی
—فوٹو:اے ایف پی
—فوٹو:اے ایف پی
اولمپکس تقریب میں دلچسپ کرتب بھی پیش کیے گئے—فوٹو:اے ایف پی

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان کئی ماہ کی کوششوں کے بعد مفاہمت ہوئی تھی—فوٹو:اے پی

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں ڈانسرز نے تماشائیوں کو محظوظ کیا—فوٹو:اے پی

تقریب میں آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا—فوٹو:اے پی