Dawnnews Television Logo

پی ایف ڈی سی فیشن ویک میں اچھوتے ڈیزائن متعارف

تین روزہ فیشن ویک میں متعدد فیشن ڈیزائنرز اور فیشن ہاؤسز کی جانب سے اچھوتے اور دلفریب ڈیزائن کے ملبوسات پیش کیے گئے۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2018 03:14pm

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) کی جانب سے لاہور کے ایکسپو سینٹر میں گیارہویں فیشن ویک کا اہتمام کیا گیا۔

تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 10 مارچ کو ہوا، جو 12 مارچ کو اختتام پذیر ہوا۔

تین روزہ فیشن ویک میں متعدد فیشن ڈیزائنرز اور فیشن ہاؤسز کی جانب سے نئے، اچھوتے اور دلفریب ڈیزائن کے ملبوسات پیش کیے گئے۔

اچھوتے ڈیزائن کو پیش کرنے کے لیے ماڈلز نے کیٹ واک کے انداز بھی مختلف اپنا کر فیشن ویک کو چار چاند لگادیے۔

تین روزہ فیشن ویک میں جہاں خواتین کے لباس کے نئے ڈیزائن پیش کیے گئے، وہیں مرد حضرات کے کپڑوں کی نمائش بھی کی گئی۔

فیشن ویک کا پہلا دن

فیشن ڈیزائنر رائمہ ملک کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر حرا علی کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر حسین رہحر کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر ارجمند بانو کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر ثانیہ مسکاتیہ کے ملبوسات

فیشن ویک کا دوسرا دن

فیشن ہاؤس امیج فیبرکس کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر سائرہ رضوان کے ملبوسات

فیشن ہاؤس رسی میلون (Rici Melion) کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر ندا ازویر کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر شیزا حسن کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر شیرین حسن کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر سائرہ شاکرہ کے ملبوسات

فیشن ویک کا آخری اور تیسرا دن

فیشن ڈیزائنر فہد حسین کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر مونا عمران کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر زونیہ انوار کے ملبوسات

فیشن ڈیزائنر عمر فاروق (ریپبلک) کے ملبوسات

فیشن ہاؤوس ایچ ایس وائے (HSY) کے ملبوسات


تصاویر بشکریہ: فیصل فاروقی اور ان کی ڈریگن فلائی کی ٹیم