ملک بھر میں ایسٹر کی تقریبات

01 اپريل 2018

عیسائی برادری نے پاکستان بھر میں ایسٹر کا تہوار مکمل روایتی اور مذہبی انداز میں منایا اور اس سلسلے میں چرچ میں خصوصی عبادات اور دیگر تقریبات منعقد ہوئیں۔

چرچ میں عبادات کے دوران پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے خاص دعاؤں کا اہتمام کیا گیا تھا۔

پنجاب کے صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و مذہبی امور خلیل طاہر سندھو نے عیسائی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد دی اور کہا کہ برادری کو اس دن کی بڑی اہمیت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں تمام اقلیتوں کو آئین پاکستان کے تحت برابر حقوق حاصل ہیں اور اس وقت حضرت مسیح کے پیار، امن اور قربانی کے سبق کو پھیلانے کی اشد ضرورت ہے۔

ایسٹر کی مناسبت میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا—فوٹو:اے ایف پی

اقلیتی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے—فوٹو:اے ایف پی

عبادات کے دوران پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں—فوٹو:اے ایف پی

ایسٹر کی مناسبت سے عبادات کے علاوہ دیگر مذہبی تقریبات بھی منعقد ہوئیں—فوٹو:اے ایف پی

خواتین نے بھی خصوصی عبادات میں حصہ لیا—فوٹو:اے ایف پی

لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوئیں—فوٹو:اے پی

خواتین نے بھی خصوصی عبادات میں حصہ لیا—فوٹو:اے پی

کراچی اور لاہور میں سب سے بڑے اجتماعات ہوئے—فوٹو:اے ایف پی

عبادات کے دوران پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں—فوٹو:اے پی