فلسطین کی آزادی کے حق میں القدس ریلی

08 جون 2018

پاکستان، ایران، عراق اور شام سمیت مسلم ممالک میں بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضے کے خلاف یوم القدس منایا گیا اور جلوس نکالے گئے۔

پاکستان میں کراچی سمیت بڑے شہروں میں بھی القدس ریلی نکالی گئی جہاں اسرائیل اور امریکا کے پرچم نذر آتش کردیے گئے اور ان کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

القدس ریلی میں بچوں، بزرگوں، خواتین سمیت ہر عمر اور ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔

تہران میں بچوں اور نوجوانوں نے اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے—فوٹو: اے پی

کراچی میں القدس ریلی میں طالبات نے علامتی طور پر کھلونا ہتھیار اٹھایا ہوا تھا— فوٹو:اے ایف پی

لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے القدس ریلی نکالی گئی جس سے حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ نے خطاب کیا—فوٹو: اے ایف پی

لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے القدس ریلی نکالی گئی—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں القدس ریلی میں شریک نوجوانوں نے اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعرے لگائے—فوٹو: اے ایف پی

امریکا اور اسرائیل کے پرچم بھی نذر آتش کیے گئے—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں نکالی گئی ریلی میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی—فوٹو: اے ایف پی

حزب اللہ کی حامیوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں درج تھا کہ ہم یروشلم میں نماز ادا کریں گے—فوٹو: اے پی

شام میں صدر بشارالاسد کے حامیوں نے القدس ریلی نکالی جنھوں نے بشارالاسد کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں—فوٹو: اے ایف پی

عراق کے شہر موصل میں بھی القدس کے حق میں جلوس کا اہتمام کیا گیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

یمن میں بھی شہریوں کی ایک بڑی تعداد بیت المقدس کے حق میں ریلی میں شریک تھی—فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں نکالی گئی ریلی میں طالبات کی کثیر تعداد شامل تھی—فوٹو: اے پی

کراچی کے علاوہ اسلام آباد اور لاہور میں بھی ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے علاوہ اسلام آباد اور لاہور میں بھی ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے پی

تہران میں خواتین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی—فوٹو: اے پی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا—فوٹو: اے پی