عید کا پرمسرت موقع، ہر سو خوشیوں کے رنگ

16 جون 2018

پوری دنیا کی طرح پاکستان بھر میں عید کے تہوار نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دئیے ہیں۔

پاکستان کے عام افراد بھی اس تہوار کو خاص انداز سے مناتے ہیں۔

نماز فجر کی ادائیگی کے بعد لوگوں نے اپنے رب کے حضور رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کی قبولیت کے لئے دعائیں مانگیں۔

خواتین بھی عبادات کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیتی نظر آئیں —فوٹو/ اے ایف پی

عیدالفطر کے موقع پر خواتین نے ہاتھوں پر خوبصورت مہندی لگوائی —فوٹو/ اے ایف پی

لاہور کی بادشاہی مسجد میں خواتین نماز فجر کے بعد دعائیں مانگتی رہیں —فوٹو/ اے پی

عید کے موقع پر شہریوں نے غریبوں کو بھی خوشیوں میں یاد رکھا — فوٹو/ اے ایف پی

عید گاہ کے باہر بچوں کے لیے غباروں اور کھلونے کے اسٹالز بھی لگائے گئے —فوٹو/ اے ایف پی

کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمانوں نے ایک دوسرے سے گلے لگ کر عید کی مبارکباد دی —فوٹو/ اے ایف پی

پورے ملک کی مساجد میں نماز عید ادا کی گئی —فوٹو/ اے ایف پی

نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات نظر آئے —فوٹو/ اے ایف پی

مسلمان عید کے موقع پر دنیا سے رخصت ہونے والے اپنے پیاروں کی قبر پر بھی جاتے ہیں —فوٹو/ اے پی

راولپنڈی کی مسجد کے باہر مسلمان ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کا جشن مناتےرہے —فوٹو/ اے ایف پی

کراچی میں نماز عید پڑھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے مساجد کا رخ کیا —فوٹو/ اے پی