سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد اس ویڈیو پر خود شہباز شریف کا رِد عمل بھی سامنے آگیا۔

چند سیکنڈز کی یہ ویڈیو لندن کے اُس ہسپتال کے باہر کی ہے، جہاں پر کلثوم نواز زیر علاج ہیں۔

ویڈیو میں شبہاز شریف کو دوڑتے ہوئے سڑک پار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ اس نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی۔

دوسری طرف خود شہباز شریف نے بھی طنزیہ انداز میں اس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والے سے کہا کہ وہ پھر ویڈیو بنا کر بھیجیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (2) بند ہیں

الیاس انصاری Jun 21, 2018 03:36pm
پاکستان میں سو سو گاڑیوں کے پروٹوکول میں گھومنے والوں کی لندن میں یہ حالت ہے ، مقام عبرت ہے
saber Jun 22, 2018 02:31am
Even in London he is not crossing the road from legal crossing ..