کاالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکسان (ٹی ٹی پی) کے سابق سربراہ حکیم اللہ محسود کے آبائی گاؤں میں پہلی بار پرامن طریقے سے انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔

افغان جنگ اور 2002 کے عام انتخابات کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ حکیم اللہ محسود کے آبائی گاؤں مرغی بند میں 25 جولائی 2018 کو ووٹ کاسٹ کیے گئے۔

یہ علاقہ پاکستان کے شورش زدہ علاقے جنوبی وزیرستان کے شہر جندولا کے قریب واقع ہے، جہاں ڈیڑھ دہائی قبل سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی خراب تھی۔

مگر 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں یہاں پولنگ کا انعقاد کیا گیا اور لوگوں نے بلا خوف و خطر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس خبر کی مکمل تفصیل یہاں پڑھیں:

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں