ملک بھر کے 37 فیصد پولنگ اسٹیشنز سے موصول ہونے والے نغیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 111 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ ن 65 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

42 نشستوں کے ساتھ پی پی پی تیسرے نمبر پر ہے۔

تبصرے (0) بند ہیں