کراچی میں جشن آزادی کے رنگ

اپ ڈیٹ 14 اگست 2018

پاکستانی قوم 72 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش اور قومی جذبے سے منارہی ہے اور اسی مناسبت سے مخلتف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے اور جگہ جگہ پرچم کشائی کی جارہی ہے۔

یوم آزادی کے جشن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں اور صوبائی مراکز میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی اور کشمیر سے اظہار یک جہتی بھی کیا جائے گا۔

تعلیمی اداروں میں تقاریر اور قومی نغموں کےمقابلے بھی ہوں گے جبکہ مقامی حکومتوں سمیت تمام سرکاری ادارے جشن آزادی منانے کے لیے متحرک ہیں۔

جامعہ کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں بڑے سائز کا پرچم بنایا گیا—فوٹو:اے ایف پی

جشن آزادی کے لیے بچوں اور بڑوں سمیت ہر عمر کے افراد نے بھرپور تیاری کی—فوٹو:اے پی

طلبا نے یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کو تیار کیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی پرچموں اور بیجز کی فروخت بھی شہر میں اپنے عروج کو پہنچی ہے—فوٹو: اے پی

جامعہ کراچی کی طالبات نے تقریب میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی
جامعہ کراچی کی طالبات نے تقریب میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی
جامعہ کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں بڑے سائز کا پرچم بنایا گیا—فوٹو:اے ایف پی
جامعہ کراچی میں جشن آزادی کے سلسلے میں بڑے سائز کا پرچم بنایا گیا—فوٹو:اے ایف پی
جامعہ کراچی میں طلبہ نے جشن کا آغاز جامعہ کے مرکزی انتظامی دفتر سے کیا—فوٹو: اے ایف پی

جشن کا اہتمام طلبہ تنظیم کی جانب سے کیا گیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے آئی آئی چندریگر روڑ پر عمارتوں کو سجایا گیا—فوٹو: آن لائن

سندھ ہائی کورٹ کی عمارت کو برقی قمقموں سے سجایا گیا—فوٹو: اے پی پی

کراچی میں کے پی ٹی کی عمارت کو روشن کیا گیا—فوٹو: آن لائن