بھارت کے یوم آزادی پر کشمیر چھاؤنی میں تبدیل

15 اگست 2018

بھارت کے 72 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ہر سال کی طرح اس بار بھی کشمیریوں نے یومِ سیاہ منایا.

کشمیریوں کو یوم سیاہ منانے سے روکنے اور بھارت مخالف مظاہرے نہ کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کے تمام بڑے قصبوں اور شہروں میں بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا، جس سے پوری وادی فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کررہی تھی۔

حریت قیادت کے رہنماؤں سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور یاسین ملک نے 15 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دیتے ہوئے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی پولیس نے کئی حریت رہنماؤں کو ان کی رہائش گاہوں سے گرفتار کرلیا اور دیگر کو ان کے گھروں میں نظربند کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر بھارتی فوج تعینات ہے— فوٹو : بشکریہ رائزنگ کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر بھارتی فوج تعینات ہے— فوٹو : بشکریہ رائزنگ کشمیر
بچے  احتجاج کررہے ہیں
—فوٹو : بشکریہ اے پی
بچے احتجاج کررہے ہیں —فوٹو : بشکریہ اے پی
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مظاہرے میں شریک ہیں — فوٹو : اے پی
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مظاہرے میں شریک ہیں — فوٹو : اے پی
سری نگر میں کشمیری طالبہ بھارت کے یومِ آزادی کی 
 تقریب دیکھ رہی ہے— فوٹو : بشکریہ اے ایف پی
سری نگر میں کشمیری طالبہ بھارت کے یومِ آزادی کی تقریب دیکھ رہی ہے— فوٹو : بشکریہ اے ایف پی
مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کا 
 ایک منظر— فوٹو : بشکریہ اے ایف پی
مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کا ایک منظر— فوٹو : بشکریہ اے ایف پی
سری نگر میں بھارت کے یوم آزادی پر ہڑتال— فوٹو بشکریہ دی رائزنگ کشمیر
سری نگر میں بھارت کے یوم آزادی پر ہڑتال— فوٹو بشکریہ دی رائزنگ کشمیر
سری نگر میں بھارت کے یوم  آزادی پر ہڑتال — فوٹو : بشکریہ دی رائزنگ کشمیر
سری نگر میں بھارت کے یوم آزادی پر ہڑتال — فوٹو : بشکریہ دی رائزنگ کشمیر
سری نگر میں یوم سیاہ کے موقع پر ہڑتال 
—فوٹو : بشکریہ اے پی
سری نگر میں یوم سیاہ کے موقع پر ہڑتال —فوٹو : بشکریہ اے پی
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریب انتہائی سخت سیکیورٹی میں منعقد ہوئی، جس میں گورنر نے خطاب کیا 
—فوٹو :  بشکریہ اے ایف پی
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یومِ آزادی کی تقریب انتہائی سخت سیکیورٹی میں منعقد ہوئی، جس میں گورنر نے خطاب کیا —فوٹو : بشکریہ اے ایف پی
آزاد کشمیر پاکستان میں بھی آج یومِ سیاہ منایاگیا 
 —فوٹو :  بشکریہ اے ایف پی
آزاد کشمیر پاکستان میں بھی آج یومِ سیاہ منایاگیا —فوٹو : بشکریہ اے ایف پی