قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر شہباز شریف نے اتحادیوں اور مخالفین سے بھی ملے اور انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پاس گئے، جہاں عمران خان نے اٹھ کر ان سے مصافحہ کیا۔

اکستان کے 22ویں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کے اجلاس میں انتخابی عمل شروع ہو گیا ہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

MSALIM Aug 17, 2018 08:34pm
ہميں عمران خان پر فخر ہیں۔