پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے دیرینہ اتحادی سیاستدان شیخ ریشد اپنے عوامی انداز کے باعث خاصے مقبول ہیں۔

اور لوگ ان کے عوام سے گھلنے ملنے کے انداز کوبہت پسند کرتے ہیں۔

شیخ رشید کبھی ڈھابوں سے کھانا کھاتے، کبھی اسٹیج پر بریانی سے لطف اندوز ہوتے، کبھی سالن کا پیالہ پیتے تو کبھی موٹر سائیکل کی سواری کرتے نظر آتے ہیں۔

اب حال ہی میں شیخ رشید کی ایک اور ویڈیا وائرل ہوئی جس میں وہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے سے قبل ایک ٹھیلے پر کھڑے نان چنے نے لطف اٹھا رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں