پاکستان کے 22 ویں وزیر اعظم کے سابقہ اہلیہ جمائما خان سے 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں۔

جو اپنی والدہ کے ساتھ برطانوی دارالحکومت لندن میں ہی مقیم ہیں۔

اور عمران خان کے منع کرنے کے باعث آج تقریبِ حلف برداری میں بھی شریک نہ ہوئے۔

عمران خان کی اپنے بچوں کے ساتھ کچھ یادگار تصاویر اس کولاج میں دیکھئے۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں