انڈونیشیا میں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

19 اگست 2018

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایشین گیمز 2018 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں میزبان ملک کے صدر جوکو ویدورو اور ایشیائی اولمپک کونسل کے صدر شیخ احمد الفہد الصباح نے شرکت کی۔

ایشین گیمز 2018 کی افتتاحی تقریب انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا کے گیلورا بونگ کارنو اسٹیڈیم میں ہوئی۔

انڈونیشیا میں گیمز کے منتظم ایرک تھوہر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور کھیلوں کی مختلف تنظیموں کے سربراہوں اور صدر سمیت حکام کی شمولیت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

جکارتا میں منعقدہ تقریب کی خاص بات شمالی اور جنوبی کوریا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اتحاد کی تھی جہاں وہ ایک ہی جھنڈے تلے تقریب میں نمودار ہوئے۔

جنوبی کوریا کی خاتون باسکٹ بال کھلاڑی اور شمالی کوریا کے فٹ بالر جو کیونگ شول نے متحدہ کوریا کے جھنڈے کو تھاما ہوا تھا۔

مختلف رنگوں سے سجی تقریب میں تمام ایشائی ممالک کی ٹیمیں موجود تھیں—فوٹو: اے ایف پی

انڈونیشیا میں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

انڈونیشیا کی سابق ایتھلیٹ سوسی سوسانتی نے مشعل روشن کی—فوٹو: اے ایف پی

فوٹو:اے پی
فوٹو:اے پی
ایشین گیمز 2018 کے دوران پیلمبینگ کےایمپیریا پل میں بھی لوگو نصب کیا گیا ہے—فوٹو: اے ایف پی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایشن گیمز 2018 کی افتتاحی تقریب گیلورا بونگ کارنو اسٹیڈیم میں ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

گیلورا بونگ کارنو اسٹیڈیم کے اطراف میں رنگ برنگی روشنیاں تھیں—فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کا دستہ بھی افتتاحی تقریب میں شامل ہوا—فوٹو: اے ایف پی

جکارتا میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

تقریب میں روایتی ڈانسرز نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی

ڈانسرز نے مختلف کرتب بھی دکھائے—فوٹو: اے ایف پی

ڈانسرز نے روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا—فوٹو: اے ایف پی

گیمز میں فلسطین کی ٹیم بھی شرکت کر رہی ہے—فوٹو: اے ایف پی

اسٹیڈیم میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا—فوٹو: اے ایف پی