لیکمے فیشن ویک کے جلوے

ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں بولی وڈ کی نامور اداکاراؤں نے شرکت کرنے کے ساتھ ریمپ پر واک بھی کی۔

اس دوران کئی بہترین ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جنہیں شائقین کی خوب داد ملی۔

5 روز سے جاری رہنے والا لیکمے فیشن ویک میں بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان، کرشمہ کپور، ملائیکا اروڑا اور جھانوی کپور سمیت کئی نامور اداکاراؤں نے جلوے بکھیرے۔

یہ فیشن ویک 23 اگست سے 27 اگست تک جاری رہا۔

اداکارہ کیارہ اڈوانی فیشن شو میں ڈیزائنر نیہا اگروال کے لیے جلوہ گر ہوئیں —فوٹو/ ٹوئٹر

حاملہ اداکارہ نیہا دھوپیا نے اپنے شوہر انگت بیدی کے ساتھ ریمپ پر واک کی —فوٹو/ ٹوئٹر

اداکارہ کنگنا رناوٹ اپنے انداز سے نہایت منفرد نظر آئیں —فوٹو/ ٹوئٹر

اداکارہ جیکولین فرنینڈز ریمپ پر نہایت اسٹائلش نظر آئیں —فوٹو/ ٹوئٹر

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور پہلی مرتبہ ریمپ پر چلیں —فوٹو/ ٹوئٹر

دیشا کے ساتھ ریمپ پر شاہد کپور بھی جلوہ گر ہوئے —فوٹو/ ٹوئٹر

کرشمہ کپور سیاہ رنگ کی خوبصورت ساڑھی میں نظر آئیں —فوٹو/ ٹوئٹر

دیشا پٹانی نے ڈیزائنر امت اگروال کی کلیکشن پیش کی —فوٹو/ ٹوئٹر

ارجن کپور اور ملائیکا اروڑا کو بھی ایک ساتھ دیکھا گیا، یاد رہے کہ ان دونوں کے رشتے کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں —فوٹو/ ٹوئٹر

اداکارہ ملائیکا اروڑا نے زرد رنگ کا لہنگا زیب تن کیا —فوٹو/ ٹوئٹر

ورن دھون نہایت منفرد انداز میں نظر آئے —فوٹو/ ٹوئٹر

کرینہ کپور نے صحت کی خرابی کے باوجود ڈیزائنر مونیشا جیسنگھ کی کلیکشن پیش کی —فوٹو/ ٹوئٹر