جنماشٹمی کا تہوار

اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2018

دنیا بھر میں ہندو برادری مذہبی تہوار جنماشٹمی منا رہی ہے، جسے وہ اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں۔

اس دن کی مناسبت سے جھولوں کے ماڈل بنائے جاتے ہیں جس میں شری کرشنا بھگوان کی مورتی یا تصویر رکھی جاتی ہے۔

خواتین بناؤ سنگھار کرکے مندروں کا رخ کرتی ہیں اور خصوصی پوجا کرتی ہیں۔

اس حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ مندروں کو بھی سجایا جا رہا ہے اس کے علاوہ تھیٹر شوز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ہندو روایات کے مطابق آج سے ہزاروں برس قبل شری کرشنا دنیا میں تشریف لائے تھے — اے پی فوٹو

بنگلہ دیش میں بھی اس تہوار کو منانے کے لیے ایک بچہ کرشن بنا بیٹھا ہے — اے پی فوٹو

نیپال میں خواتین اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے پوجا کر رہی ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس موقع پر بچوں کو کرشن کا روپ دیا جاتا ہے — اے ایف پی فوٹو

اسکول کے طالب علم کرشن بنے کنسرٹ میں ایکٹ کر رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

لوگ رقص اور پوجا کر کے غرض کہ اپنے اپنے طریقوں سے اس تہوار کو خوب جوش و خروش سے مناتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اندرون سندھ سمیت کراچی میں جہاں جہاں ہندو برادری آباد ہے وہاں مندروں میں خصوصی پوجا اور تقریبات کا اہتمام  کیا جاتا ہے — اے پی فوٹو

ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس دن کی مناسبت سے جھولوں کے ماڈل بنائے جاتے ہیں جس میں شری کرشنا بھگوان کی مورتی یا تصویر رکھی جاتی ہے — اے ایف پی فوٹو

اس حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ مندروں کو بھی سجایا جا رہا ہے — اے پی فوٹو