لاہور فیشن ویک میں ماڈلز اور اسٹار کے جلوے

06 ستمبر 2018

لاہور میں منعقد پی ایف ڈی سی لاریل پیرس برائڈل ویک کے پہلے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔

ان ڈیزائنرز میں نومی انصاری، علی ذیشان، ریما اور شہربانو، سائرہ شکیرا، نادیہ ازور اور حسین ریہر جیسے بڑے ڈیزائنرز شامل ہیں۔

ان ملبوسات پر خوبصورت کام کیا گیا تھا جبکہ رنگوں کا بھی بہترین انتخاب کیا گیا۔

جبکہ ماڈلز نے بھی شو کے دوران شائقین کی خوب داد وصول کی۔

ماڈلز کے علاوہ ریمپ پر پاکستان کے نامور اسٹارز بھی جلوہ گر ہوئے جن میں اداکارہ ریشم اور مایا علی شامل ہیں۔

اداکارہ ریشم بھی ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں —فوٹو/ اے ایف پی

شائقین کو شو کے دوران نادیہ ازور کا کام پسند آیا —فوٹو/ اے ایف پی

ڈیزائنر میشا لاکھانی نے سیاہ رنگ کے ملبوسات کو فوقیت دی —فوٹو/ اے ایف پی

ماڈلز کو عروسی ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر پیش کیا گیا —فوٹو/ اے ایف پی

شو کے دوران ریمپ پر واک کرتے ماڈلز نے داد وصول کی —فوٹو/ اے ایف پی

شادی سیزن کے لیے ڈیزائنرز نے اپنے شاندار عروسی جوڑے کی کلیکشن پیش کی —فوٹو/ اے ایف پی

خوبصورت رنگوں کے ساتھ بنائے گئے ملبوسات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنے —فوٹو/ اے ایف پی

شو کے پہلے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے کام کو پیش کیا —فوٹو/ اے ایف پی

ریمپ پر دلہا دلہن کا لباس پہنے ماڈلز متاثر کرنے میں کامیاب رہے —فوٹو/ اے ایف پی

جوڑوں کے ساتھ ساتھ زیورات پر بھی خوب فوکس رہا —فوٹو/ اے ایف پی

بھاری کام کے ساتھ بنائے جوڑے توجہ کا مرکز بنے —فوٹو/ اے ایف پی

ڈیزائنر احمد بلال کے ملبوسات بھی پسند کیے گئے —فوٹو/ اے ایف پی

نئے انداز کے عروسی جوڑے بھی کلیکشنز کا حصہ بنے —فوٹو/ اے ایف پی