قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر شمالی کوریا میں جشن

اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2018

شمالی کوریا کے قیام کو 70سال مکمل ہونے پر دارالحکومت پیانگ یانگ میں ہزاروں افراد نے مشعل بردار ریلی نکالی۔

ریلی کے دوران نوجوانوں نے ہاتھوں میں شمع اٹھائے گانے گائے اور مختلف قسم کے کرتب بھی دکھائے۔

عوام کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی، تقریب میں آتش بازی کا بھی انوکھا مظاہرہ کیا گیا۔

ملک کے قیام کے جشن میں شمالی کوریا کے سابق سپریم لیڈر کم دوئم سنگ کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

نوجوانوں نے وطن کے لیے نعرے بازی بھی کی — فوٹو: اے ایف پی

شمالی کوریا کے قیام کے 70 ویں سال کے جشن میں نوجوان شمع ہاتھ میں اٹھائے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

شمالی کوریا کے سابق سپریم لیڈر کم دوئم سنگ کی تصویریں بھی آویزاں کی گئیں — فوٹو: اے ایف پی

پیانگ یانگ میں وطن کے قیام کے دن کی خوشی میں فائر ورکس بھی کیے گئے — فوٹو: اے ایف پی

نوجوانوں کی شمع پریڈ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی

نوجوانوں نے شمع ہاتھ میں لیے کرتب بھی دکھائے — فوٹو: اے ایف پی

شمع پریڈ کے موقع پر پیانگ یانگ میں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے — فوٹو: اے ایف پی

شمع پریڈ میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی — فوٹو: اے ایف پی