پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست

20 ستمبر 2018

دبئی میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دبئی میں کھیلے گئے روایتی حریف ٹیموں کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو یہ فیصلہ ابتداء میں ہی اس وقت غلط ثابت ہو گیا جب بھوونیشور کمار نے 3 کے مجموعی اسکور پر دونوں پاکستانی اوپنرز کو پویلین رخصت کردیا۔

بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اوپنرز روہت شرما اور شیکھر دھاون نے ابتدائی چند اوورز میں محتاط انداز اپنایا لیکن وکٹ پر سیٹ ہونے کے بعد روہت شرما نے روایتی انداز میں پاکستانی باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

بھارت ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک خاتون نے منفرد انداز اپنا رکھا ہے — فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

دونوں ممالک کے شائقین دبئی میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھ رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

روہت شرما اور شیکھر دھوان رن لیتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے کیپٹن سرفراز آآٹ ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

بھارتی باؤلر ہردک پانڈے کو گراؤنڈ سے باہر لے جایا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

بھارتی ٹیم پاکستانی بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

شعیب ملک اور بابر بھارت کے خلاف رن بناتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

شعیب ملک دوران بیٹنگ ایک شاٹ کھیلتے ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی ٹیم کے بلے باز امام الحق آؤٹ ہونے کے بعد پویلین واپس جارہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ترانے سن رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی