پاکستان فیشن ویک، اس سال نیا کیا ہے؟

29 ستمبر 2018

پاکستان فیشن ویک 2018 کراچی میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوا جس میں روایتی اور غیر روایتی ملبوسات کی بہار اتری۔

پاکستان کی فیشن انڈسٹری روز بہ روز ترقی کی نئی منازل طے کر رہی ہے، نئی رتوں کے بدلتے انداز اور لباس کے ساتھ پاکستان فیشن ویک 2018 کا آغاز ہوا۔

پاکستان فیشن کاؤنسل کے زیر اہتمام فیشن ویک 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں لوگوں کو فیشن کے نئے انداز دیکھنے کو ملیں گے۔

فیشن ویک 2018 میں ٹینا درانی، ہما عدنان، زینب چوٹانی، آمنہ عقیل، دی پینک ٹری کمپنی، حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے)، وردا سلیم، ماہین کریم، ماہین خان اور دیپک پروانی کے علاوہ دیگر باصلاحیت ڈیزائنرز کے رنگارنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیر رہے ہیں۔

ایف پی ڈبلیو کا آغاز سن 2009 میں ہوا اس ایونٹ کے ذریعے پاکستانی فیشن ڈیزائنرز نت نئے ملبوسات کی کلیکشنز متعارف کرواتے ہیں — فوٹو: پی پی آئی

ان کی اولین ترجیح یہ ہوتی ہے کہ وہ بذریعہ فیشن لوگوں میں ملبوسات کے حوالے سے شعور اور آگاہی پیدا کر سکیں — فوٹو: پی پی آئی

فیشن ویک 2018 میں باصلاحیت ڈیزائنرز کے رنگارنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیر رہے ہیں — فوٹو: پی پی آئی

پاکستان کی فیشن انڈسٹری روز بہ روز ترقی کی نئی منازل طے کر رہی ہے — فوٹو: پی پی آئی

فیشن ویک پاکستان فیشن کاؤنسل کے زیر اہتمام 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں لوگوں کو فیشن کے نئے انداز دیکھنے کو ملیں گے — فوٹو: پی پی آئی

پاکستان فیشن ویک فیشن ڈیزائنر اور فیشن جرنلسٹ کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے — فوٹو: پی پی آئی

جس کا مقصد باصلاحیت اور ہنرمند ڈیزائنر کی حوصلہ افزائی کرنا اور پاکستانی فیشن انڈسٹری کو فروغ دینا ہے — فوٹو: پی پی آئی