اسپین: طوفانی بارش نے جزیرہ مالوروکا میں تباہی مچادی

11 اکتوبر 2018

اسپین کے جزیرے مالوروکا میں طوفانی بارش سے تقریباً 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے.

ہسپانوی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث شہریوں پر درخت گرنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔

جزیدے مالوروکا میں کیچڑ کے ریلے گھروں میں داخل ہو گیا اور معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔

ہسپانوی حکام کے مطابق دو برطانوی سیاح ٹیکسی میں سوار تھے کہ سیلابی ریلا انہیں بہہ کر لے گیا تاہم ان کی تلاش جاری ہے۔

خطے میں تقریباً 220 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے نتیجے میں گھر، روڈ اور زرعی زمینیں زیرآب آگئی تاہم سیکڑوں لوگوں نے رات ایمرجنسی شیلڑ میں گزاری۔

مالوروکا میں بارش اور مٹی کے ریلے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کا ایک منظر — فوٹو:اے ایف پی

ہسپانوی وزیراعظم متاثرین سے ملاقات کررہے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

طوفانی بارش اور مٹی کے طوفان کی زد میں آکر تقریباً 9 افراد ہلاک ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

کیچڑ کا ریلا شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گیا— فوٹو: اے ایف پی

شدید بارش سے روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی — فوٹو: اے ایف پی

سڑکوں پر کچیڑ ہونے سے آمد و رفت بھی متاثر ہو رہی ہے — فوٹو: اے ایف پی

جزیرے مالوروکا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں درجنوں گھر تباہ اور متعدد ہلاکتیں ہوئیں — فوٹو: اے ایف پی

شہری اپنی مدد آپ کے تحت اپنے گھروں کی صفائی میں مصروف رہے — فوٹو: اے ایف پی

ایک بزرگ شہری گھرسے کیچڑ صاف کررہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی