انٹرنیٹ پر اکثر تصویری پہلیاں سامنے آکر لوگوں کے ذہنوں کو گھما دیتی ہے اور ایسی ہی ایک تصویر جو کہ بہت دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

بس آپ کو تصویر دیکھ کر بتانا ہے کہ اس دفتری ڈیسک میں ایسی کیا گڑبڑ ہے جو آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود نظر نہیں آتی اور دس میں سے بمشکل ایک سے دو افراد ہی درست جواب دے پاتے ہیں۔

مزید پڑھیں : اس تصویر میں چھپی خاتون تلاش کرسکتے ہیں؟

جیسا آپ اوپر تصویر دیکھ سکتے ہیں کہ کرسی، کمپیوٹر، میز، کی بورڈ اور دیگر ایسی ہی عام چیزیں موجود ہیں اور ان میں ہی ایک گڑبڑ ہے۔

اور آپ کو غور سے دیکھ کر بس یہ بتانا کہ وہ گڑبڑ کیا ہے۔

ہم یہاں یہ اشارہ دے سکتے ہیں کہ یہ گڑبڑ آپ کے آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اگر آپ نے جواب سوچ لیا ہے تو نیچے کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

ویسے اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اب تصویر دیکھ کر جواب تو معلوم ہو جائے گا تو یہ بتانا مت بھولیں کہ آپ نے کیا جواب سوچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

ویسے اس طرح کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور لوگوں کی اچھی خاصی ذہنی آزمائش ہوجاتی ہے۔

فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ
فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

تبصرے (5) بند ہیں

Mudassar Nov 02, 2018 01:50am
31 june is the wrong date
Ihsan Nov 02, 2018 02:19am
31 date June m
Sohaib Nov 02, 2018 04:52am
June 30 days ka hn
نظارالحق سید Nov 02, 2018 08:24am
ٹیبل کیلنڈر میں ماہ جون کی تاریخ 31 درج ہے جبکہ ماہ جون ہمیشہ 30دن کا ہوتا ہے ، میری نظر نے سیدھی اس غلطی کو اس لئے پکڑا کہ میں خود ایک گرافک ڈیزائنر ہوں اور ان دنوں بہت سے برانڈز کیلئے نیا2019کیلنڈرز بنارہاہوں، شکریہ
sohail Nov 02, 2018 12:42pm
31 june is a big mistake