ای میل

شاہ رخ کی دیوالی پارٹی میں بولی وڈ کی رونق

بولی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے مببئی میں موجود شاندار گھر منت میں دیوالی کی تقریب منعقد کی۔

اس تقریب میں بولی وڈ کی نامور شخصیات نے شرکت کی، جن میں کرینہ کپور خان، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، کاجول، شردہا کپور، کرن جوہر، مادھوری ڈکشٹ سمیت کئی اسٹارز موجود ہیں۔

اس تقریب کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس ایونٹ کے لیے شاہ رخ خان کے گھر منت کو نہایت خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا۔

ایونٹ میں بولی وڈ اداکاراؤں نے نہایت خوبصورت ملبوسات زیب تن کیے، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

شاہ رخ خان اور گوری خان نے اپنے بچوں کے ہمراہ بھی تصویر لی —فوٹو/ انسٹاگرام

تقریب کے میزبان شاہ رخ خان اور اہلیہ گوری خان نے دیوالی پارٹی کی تمام تر توجہ سمیٹ لی —فوٹو/ انسٹاگرام

شردہا کپور کا لباس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا—فوٹو/ انسٹاگرام

بیبو نے تقریب میں سیاہ اور سنہری رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا —فوٹو/ انسٹاگرام

عالیہ بھٹ نے بھی سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا —فوٹو/ انسٹاگرام

سارہ علی خان سے سب سے ہٹ کر سنہری جوڑے کا انتخاب کیا —فوٹو/ انسٹاگرام

تقریب میں زیادہ تر اسٹارز سیاہ رنگ کے ملبوسات میں جلوہ گر ہوئے جن میں سے ایک کترینہ کیف بھی تھیں —فوٹو/ انسٹاگرام

مادھوری ڈکشٹ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی —فوٹو/ انسٹاگرام

چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا نے تقریب میں لہنگا پہنا —فوٹو/ انسٹاگرام

جیکولین فرنینڈز اور سوناکشی سنہا ایک ساتھ تقریب میں تصویر لیتی رہیں —فوٹو/ انسٹاگرام

کریتی سنن نے سبز رنگ کے خوبصورت لہنگے میں تقریب میں شرکت کی —فوٹو/ انسٹاگرام

ودیا بالن ہمیشہ کی طرح ساڑھی میں نظر آنے کے بجائے انارکلی فراک میں جلوہ گر ہوئیں—فوٹو/ انسٹاگرام

شاہ رخ خان کی قریبی دوست کاجول گلابی انارکلی فراک میں تقریب کا حصہ بنیں —فوٹو/ انسٹاگرام

جلد ماں بننے والی اداکارہ نیہا ڈوپیا نے شاہ رخ خان کے گھر میں فوٹو شوٹ کروایا —فوٹو/ انسٹاگرام

ادیتہ روئے کپور، ورن دھون، سوناکشی سنہا اور عالیہ بھٹ بھی ساتھ دکھائی دیے —فوٹو/ انسٹاگرام

شلپا شیٹھی نے منفرد جوڑا زیب تن کیا —فوٹو/ انسٹاگرام

ملائیکا اروڑا نے بھی سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا —فوٹو/ انسٹاگرام

جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن کے ہمراہ تقریب کا حصہ بنیں —فوٹو/ انسٹاگرام

عالیہ بھٹ کے ساتھ ساتھ کرن جوہر بھی تقریب میں موجود تھے —فوٹو/ انسٹاگرام

شاہ رخ خان اور کاجول نے ایک ساتھ یادگار تصویر لی —فوٹو/ انسٹاگرام